مزید خبریں

سندھ حکومت کی تیار کردہ نئی ایڈورٹائزمنٹ پالیسی نافذ ہوگئی

کراچی(نمائندہ جسارت)سندھ حکومت کی نئی ایڈورٹائزمنٹ پالیسی کا نفاذ کردیا گیا، محکمہ اطلاعات سندھ نے سندھ پروٹیکشن آف جرنلسٹس اینڈ ادر میڈیا پریکٹشنرز ایکٹ 2021 کے رولز تیار کر کے انہیں سرکاری گزٹ میں شائع کردیا، ان رولز کی تیاری میں سینئر صحافیوں کی