مزید خبریں

حیدرآباد: بھٹائی نگر سے منشیات فروش گرفتار، 5لیٹر شراب برآمد

حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)بھٹائی نگر پولیس نے ماروی گارڈن مین روڈ کے قریب مشکوک شخص غلام علی چانگ کو روک کر تلاشی لی جس کے قبضے سے ایک گیلن کچی شراب برآمد ہوئی ابتدائی تفتیش میں ملزم نے خود کو منشیات فروش گروہ کا سپلائر ظاہر کیا،ملزم کے قبضے سے برآمد 5 لیٹر کچی شراب پولیس تحویل میں لیکر مقدمہ درج کرلیا گیا۔