مزید خبریں

حج و عمرہ بھی اللہ و رسولؐ کی قربت کا ذریعہ ہے،حنیف قریشی

حیدرآباد (اسٹاف رپورٹر)مسلمان مرد وزن عمرہ حج ادائیگی فریضہ ادا کریں اللہ ورسول ؐ کی قربت حاصل کریں۔لوگوں کو مشرف بہ اسلام کریں قرآن وحدیث خلفہ راشدین کے پیغام کو عام کریں آرگنائزر الحاج محمد حنیف قریشی کی حج تربیت پروگرام حیدرآباد پریس کلب میں خطاب۔انہوں نے کتاب سفر حج وعمرہ قدم بہ قدم احکام مناسک حج کی تفصیلات معلومات
سے آگاہی دی اور غلاف کعبہ کے ٹکڑے کی عازمین حج کو زیارت کرائی،نعت خواں محمد اسلم نورانی نے دعا کی۔اس موقع پر ڈاکٹر سعید،عبدالحق ایڈووکیٹ،شجا ع الدین،مولانا یوسف قریشی،حسن،سمیع،وجدان،سجادہ نشن پیر نور عالم شاہ دیگر شریک تھے۔