مزید خبریں

فرانسیسی سائیکلسٹ نے کریٹیریم ڈو ڈوفینے سائیکل ریس کا دوسرا مرحلہ جیت لیا

پیرس(جسارت نیوز)فرانس کے سائیکلسٹ الیکسس وولرموز نے کریٹیریم ڈو ڈوفینے سائیکل ریس کا دوسرا مرحلہ جیت لیا۔کریٹیریم ڈو ڈوفینیسائیکل ریس کے دوسرے مرحلے میں سائیکل سواروں نے سینٹ پیرے سے بریوز چارنساک تک کا فیصلہ طے کرنا تھا جو 170 کلو میٹر پر محیط تھا جس کا ٹریک پہاڑی پر تھا۔