مزید خبریں

شمالی کوریا کا میزائل تجربہ‘ جنوبی کوریا اور امریکا نے بھی میزائل داغ دیے

سیئول (انٹرنیشنل ڈیسک) شمالی کوریا کی طرف سے 8میزائلوں کے تجربے کے جواب میں جنوبی کوریا اور امریکہ نے جزیرہ نما کوریا کے مشرقی ساحل پر 8میزائل داغ دیے۔ جنوبی کوریا کے جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کے مطابق جنوبی کوریا کی جانب سے 7اور امریکا کی جانب سے ایک میزائل داغا گیا۔انہوں نے کہا کہ شمالی کوریا میزائل چھوڑ کر اشتعال انگیزی کرتا ہے لیکن ہم فوری حملہ کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔