مزید خبریں

ویسٹ انڈیز کے کھلاڑی پرتپاک استقبال کرنے پر ملتان کے شکر گزار

ملتان(نمائندہ خصوصی)ویسٹ انڈیز کے کھلاڑی پرتپاک استقبال کرنے پر ملتان کے شکر گزار دکھائی دے رہے ہیں۔ویسٹ انڈیز کے کھلاڑی الزری جوزف نے سماجی رابطے کی مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر ٹوئٹ کرتے ہوئے ملتان میں ان کا پرتپاک استقبال کرنے پر شکریہ ادا کیا ہے۔ان کا کہنا تھا کہ ہیلو پاکستان، میں آگیا ہوں۔