مزید خبریں

پنجگور،شادی کی تقریب میں فائرنگ

کو ئٹہ (نمائندہ جسارت) پنجگور کے علاقے خدابادان سراوان میں شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ ہوئی ہے جس میںعبداللہ ولد لیاقت ، عقیل ولد استاد علی اور عبدالرحمن ولد عارف زخمی ہوگئے ہیں جنہیں فوری طو رپراسپتال منتقل کردیا گیا جہاں ایک بچے کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے۔ بعد ازاں پولیس نے مقدمہ درج کیا ہے لیکن تاحال کو ئی گرفتاری عمل میں نہیں۔