مزید خبریں

خام تیل کے نرخ 119.76 ڈالر فی بیرل تک پہنچ گئے

نیویارک (اے پی پی)تیل برآمد کرنے والے ملکوں کی تنظیم اوپیک اور ان کے دیگر اتحادیوں کی جانب سے جولائی میں پیداوار بڑھانے کے اعلان کے باوجود امریکا میں خام تیل کے نرخوں میں اضافہ ہوا۔نیویارک میں برنٹ نارتھ سی کروڈ کے وقفے پر نرخ 4 سینٹ بڑھ کر 119.76 ڈالر فی بیرل رہے۔