مزید خبریں

حیدرآباد ،سوک سینٹر میں جھگڑا

حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر) حیدرآباد ڈولپمنٹ اتھارٹی ایچ ڈی اے کے ہیڈ آفس سوک سینٹر میں جھگڑا ذرائع کے مطابق جھگڑا پی اینڈ ڈی سی میں اسٹیٹ ایجنٹ اور ڈپٹی ڈائریکٹر گلستان سرمست ہائوسنگ اسکیم کے عملے کے درمیان ہوا جھگڑے کی وجہ6 ماہ سے پلاٹ ٹرانسفر نہ ہونا بتائی جاتی ہے ۔