مزید خبریں

Jamaat e islami

سندھ میں بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے کیلیے فوج اور رینجرز طلب

کراچی(نمائندہ جسارت)صوبائی الیکشن کمشنر سندھ نے صوبے کے 14 اضلاع میں بلدیاتی الیکشن کے پہلے مرحلے کیلیے فوج اور رینجرز کو طلب کرلیا۔صوبائی الیکشن کمشنر نے ڈی جی رینجرز کو مراسلہ ارسال کیا جس میں کہا گیا ہے کہ سندھ کے 14 اضلاع میں بلدیاتی الیکشن کیلیے پولنگ 26 جون کوشیڈول ہے۔مراسلے کے مطابق بلدیاتی انتخابات کیلیے 9290 سے زائد پولنگ اسٹیشنز بنائے جانے ہیں، فوج اور رینجرز کے اہلکار پولنگ اسٹیشنز کے باہر تعینات