مزید خبریں

ٹوئٹر نے وزیر اعظم کا عربی زبان کا آفیشل ٹوئٹر ہینڈل معطل کردیا

اسلام آباد (آن لائن) مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر نے وزیر اعظم شہباز شریف کا عربی زبان میں لانچ کیا گیا آفیشل ٹوئٹر ہینڈل معطل کردیا۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز حکومت پاکستان نے وزیر اعظم شہباز شریف کا عربی زبان میں آفیشل ٹوئٹر ہینڈل لانچ کیا تھا۔