مزید خبریں

ہمارے پاس مشکلات کا حل ہیمسائل حل کریں گے‘ مریم نواز

لاہور (نمائندہ جسارت)مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہاہے کہ ہمارے پاس مشکلات کا حل ہے،ہم کرسکتے ہیں اور کریں گے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے ایک بیان میں کیا۔ انہوںنے کہاکہ مشکلات ہیں، بلا شبہ ہیں مگر عوام کی تکلیف کا احساس بھی ہے۔عوام کو ریلیف دینے کی بھر پور کوشش کر رہے ہیں۔