مزید خبریں

کشمالہ طارق کا عہدے کا غلط استعمال‘ فریقین کو نوٹس جاری

اسلام آباد(آن لائن)اسلام آباد ہائیکورٹ نے وفاقی محتسب کشمالہ طارق کو عہدے کی معیاد مکمل ہونے کے باوجود کام جاری رکھنے پر وزارت قانون کو نوٹس جاری کرتے ہوئے تفصیلی جواب طلب کر لیا۔جسٹس سردار اعجاز اسحاق پر مشتمل سنگل بینچ نے کیس کی سماعت کی ۔ عدالت نے وفاق، صدر اور وزیراعظم کے سیکرٹریز، صوبائی سیکرٹریز، قومی اسمبلی اور سینیٹ سیکرٹریٹ سمیت متعلقہ فریقین کو بھی نوٹس جاری کردیے۔