مزید خبریں

جعلی پاسپورٹ پربچی کوکینیالے جانے کی کوشش ناکام بنادی گئی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) ایف آئی اے امیگریشن نے جعلی پاسپورٹ پر بچی کوکینیا لے جانے کی کوشش کرنے والے خاندان کو کراچی ائرپورٹ سے حراست میں لے لیا۔ جناح انٹرنیشنل ائرپورٹ پر ایف آئی اے امیگریشن کی شفٹ بی کے انچارج اعجاز احمد خان کے مطابق ایک خاندان کے 4 ارکان عمران پویا، خاتمہ حیدری، عارتین باقری اور عطرین باقری افغانی پاسپورٹس پر ائر عربیہ کے ذریعے کینیا جا رہے تھے۔