مزید خبریں

یاسین ملک نہیں نپور شرما دہشتگرد ہے، مشعال ملک

اسلام آبا (آن لائن) کشمیری حریت رہنمااورجموں وکشمیر لبریشن فرنٹ کے چیئرمین محمد یاسین ملک کی اہلیہ مشعال حسین ملک نے بھارتی حکمران جماعت بی جے پی کی ترجمان نپور شرما کے گستاخانہ بیان کی شدید مذمت کی ہے۔ مشعال ملک نے ایک ٹویٹ میں کہاکہ یاسین ملک دہشت گرد نہیں بلکہ نپور شرما دہشت گردہے۔ انہوں نے نپور شرما کو گرفتار کرنے اور
فسطائی آر ایس ایس کو سزا دینے کا مطالبہ کیا۔