مزید خبریں

بی جے پی رہنمائوں کے گستاخانہ بیانات کے خلاف بھارتی شہر کانپور میں ہڑتال کے دوران مسلمان مظاہرین پولیس پر پتھرائو کررہے ہیں دوسری جانب بنگلا دیش میں احتجاج کے دوران مظاہرین نے ’’مودی دہشت گرد ہے ‘‘کا پتلا اٹھائے ہوئے ہیں جبکہ کویت میں کوڑے دان پر بھارتی وزیراعظم کی لعنت زدہ تصاویر آویزاں ہیں