مزید خبریں

یاسین ملک نہیںنوپور شرما دہشت گرد ہے، مشال ملک

اسلام آبا (آن لائن) کشمیری حریت رہنمااورجموں وکشمیر لبریشن فرنٹ کے چیئرمین محمد یاسین ملک کی اہلیہ مشال حسین ملک نے بھارتی حکمران جماعت بی جے پی کی ترجمان نوپور شرما کے گستاخانہ بیان کی شدید مذمت کی ہے۔ مشعال ملک نے ایک ٹویٹ میں کہاکہ یاسین ملک دہشت گرد نہیں بلکہ نپور شرما دہشت گردہے۔