مزید خبریں

اڑھائی دن کی چھٹی کی تجویز پر مونس الٰہی کا دلچسپ مشورہ

لاہور (آن لائن) مسلم لیگ ق کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر مونس الٰہی نے ہفتے میں ساڑھے 4 دن کام کی تجویز پر خواجہ آصف کو دلچسپ مشورہ دے دیا۔ ٹوئٹر پر جاری کردہ اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ خواجہ آصف نے قوم کو ہفتے میں ساڑھے 4 دن کام کرنے کا مشورہ دیا، لگتا ہے خواجہ صاحب آپ کو گرمی کچھ ذیادہ ہی لگ رہی ہے ، ایک دفعہ پھر سے نہر میں ڈبکی لگائیں۔