مزید خبریں

پی ٹی آئی حکومت کیخلاف سازش کی تحقیقات کیلیے کمیشن قائم کیا جائے‘ بابر اعوان

اسلام آباد (آ ن لائن ) تحریک انصاف کے رہنما بابر اعوان نے کہا ہے کہ نیشنل سیکورٹی کمیٹی میں تسلیم کیا گیا مداخلت ہوئی، تحقیقات کیلئے کمیشن قائم کیا جائے، کرائم منسٹر کو قوم سے معافی مانگنی چاہیے، ہمارے ایم این ایز کو جو نوٹسز جاری کیے گئے وہ غیر قانونی ہیں، وزیراعظم امپورٹڈ نہیں ہوسکتا۔