مزید خبریں

اسلام آباد:مقامی عدالت نے پولیس کو مراد سعید کی گرفتاری سے روک دیا

اسلام آباد(صباح نیوز)اسلام آباد کی مقامی عدالت نے پی ٹی آئی لانگ مارچ کیس میں مراد سعید کی 5ہزار روپے کے مچلکوں کے عوض حفاظتی ضمانت منظور کرتے ہوئے پولیس کو گرفتاری سے روک دیا،عدالت نے پولیس کو20 جون کو ریکارڈ سمیت طلب کر لیا۔