مزید خبریں

علی امین گنڈاپور کی 25جون تک راہداری ضمانت منظور

پشاور (آن لائن) پشاورہائیکورٹ نے پی ٹی آئی رہنماعلی امین گنڈاپور کی 25جون تک راہداری ضمانت منظور کر لی۔ پشاورہائیکورٹ نے علی امین گنڈاپور کی ضمانت 50ہزار روپے کے مچلکوں کے عوض منظورکی، دوران سماعت عدالتی تعظیم برقرار نہ رکھنے پر چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ نے اپنے ریمارکس میں کہا کہ یہاں سیاسی تقریر نہ کریں یہ عدالت ہے یہاں پر گزارش کریں۔