مزید خبریں

پیٹرولیم قیمتیں بڑھنے پر مختلف بیکری آئٹمز کی قیمتوںمیں اضافہ

لاہور (آن لائن)پیٹرولیم کی قیمتوں میں اضافے کے آفٹر شاکس جاری ہیں ، مختلف بیکری آئٹمز کی قیمتوںمیں 5سے20روپے تک اضافہ کر کے نئی قیمتوں کا فوری اطلاق کر دیا گیا۔ بریڈ بنانے والی کمپنیوںکی نئی قیمتوں کے مطابق بڑی بریڈ 10روپے اضافے سے140روپے، چھوٹی بریڈ 5روپے،4 پیس والی بریڈکی قیمت 5روپے اضافہ کر دیا ہے۔