مزید خبریں

گوادر میں حاجی حنیف حسین کی میجر جنرل عنایت حسین سے ملاقات

گوادر (جسارت نیوز) ممتاز اسپورٹس آرگنائزر حنیف حسین نے میجر جنرل عنایت حسین سے ملاقات کی اور گوادر میں کھیلوں سے متعلق خصوصا کرکٹ کی ترقی کے حوالے سے مکمل بریفنگ دی۔ اس موقع پر انہوں نے گوادر کرکٹ اکیڈمی کے صدر کو بحیثیت جنرل آفیسر کمانڈنگ 44ڈویژن گوادر کی جانب سے مکمل تعاون کا یقین دلایا۔