مزید خبریں

جزلان قتل کیس کے مرکزی ملزم عرفان کوگرفتارکرلیاگیا

کراچی (اسٹاف رپورٹر)جزلان قتل کیس کے مرکزی ملزم عرفان کو گرفتار کرلیا گیا اور مفرور ملزمان کی گرفتاری کے لیے مزید تفتیش جاری ہے۔کراچی میں ملیر انویسٹی گیشن پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے جزلان قتل کیس کے مرکزی ملزم عرفان کو گرفتار کرلیا۔پولیس کے مطابق گرفتار ملزم عرفان قتل کیس میں نامزد تھا، تاہم کیس کے آخری مفرور کی گرفتاری کے لیے مزید تفتیش کی جا رہی ہے۔