مزید خبریں

حسن علی کے والد کے انتقال پر تعزیت

نیشنل لیبر فیڈریشن پاکستان کے سوشل میڈیا کے انچارج حسن علی کے والد محمد علی رضائے الٰہی سے انتقال کرگئے۔ اس موقع پر مزدور رہنما شمس الرحمن سواتی، طیب اعجاز، شاہد ایوب، ظفر خان، شکیل احمد شیخ، خالد خان، قاسم جمال، قاضی سراج، ماجد محمود، مختار قریشی اور دیگر نے تعزیت کرتے ہوئے مرحوم کے لیے دعائے مغفرت کی ہے۔