مزید خبریں

مزدور رہنمائوں کی پریس کانفرنس

مزدور رہنما کرامت علی، ناصر منصور، لیاقت علی ساہی، بخت زمین، زہرہ خان اور ریاض عباسی نے کراچی پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے حکومت سے مزدور مسائل حل کرنے کا مطالبہ کیا۔