مزید خبریں

سعید غنی کی جلدی

وزیر محنت سندھ سعید غنی 30 مئی کو ایک ہوٹل میں NGO کے پروگرام میں مہمان خصوصی تھے۔ موصوف تقریر کرکے چلے گئے تاکہ کسی کے سوالوں کے جواب نہ دینے پڑیں۔