مزید خبریں

پنشنرز کی دھمکی

آل پاکستان پنشنرز ایسوسی ایشن کے رہنمائوں نے کہا ہے کہ 7 جون تک پنشنرز کے مسائل حکومت نے حل نہ کیے تو سخت احتجاج کریں گے۔