کوئٹہ (نمائندہ جسارت) پنجگور کے علاقے گوارگو شور چڑھائی کے قریب تیز رفتار گاڑی کی ٹکر سے موٹر سائیکل پر سوار اشرف نامی شخص جاںبحق اور ایک شخص زخمی ہوگیا۔ لیویز فورس نے جاں بحق اور زخمی کو ٹیچنگ اسپتال پنجگور منتقل کر دیا۔