مزید خبریں

مٹیاری: نہر سے لاش برآمد

مٹیاری (نمائندہ جسارت) مٹیاری کی نواحی نہر میں لاش برآمد ۔تفصیلات کے مطابق نواحی میوو مجیدانو کے مقام پر لوگوں کی اطلاع پر ٹدری موری میں نامعلوم نوجوان کی لاش برآمد کی گئی ہے جس کی آخری اطلاعات تک شناخت نہ کی جا سکی۔