مزید خبریں

آرسنل اور برازیلین نو عمر فٹ بالر مارکوین ہوس کے درمیان معاہد

ریو ڈی جنیرو (جسارت نیوز)آرسنل اور برازیلین نو عمر فٹ بالر مارکوین ہوس کے درمیان معاہدہ طے پاگیا ہے ۔ برازیلی ذرائع ابلاغ کے مطابق سا پالو کے نوعمر مارکوین ہوس نے آرسنل کے ساتھ ایک معاہدے پر دستخط کیے ہیں ۔ 19 سالہ نوجوان مارکوینوس انڈر 16 اور انڈر 17 دونوں سطحوں پر برازیل کی نمائندگی کر چکے ہیں۔ مارکوینوس معاہدے کے مطابق آئندہ جولائی میں پریمیر لیگ کلب کے ساتھ تربیت کا اغاز کریں گے ۔