مزید خبریں

مدینہ منورہ: انڈونیشیا سے آنے والے زائرین کا پرتپاک استقبال

مدینہ منورہ (انٹرنیشنل ڈیسک) رواں سال حج کی ادائی کے لیے پہلا غیر ملکی حج قافلہ انڈونیشیا سے مدینہ منورہ پہنچ گیا،جہاں حکام کی جانب سے ان کا پرتپاک استقبال کیا گیا۔ وزارت حج وعمرہ نے بتایا کہ ہفتے کے روز انڈونیشیا سے عازمین حجاج کا پہلے قافلے کا خیر مقدم کیا گیاہے،جس کے بعد ملائیشیا اور بھارت سے حج پروازوں کا سلسلہ شروع ہو گا۔