مزید خبریں

ڈونلڈ ٹرمپ کے سابق مشیر پیٹر ناوارو پر فرد جرم عائد

واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے سابق مشیر پیٹر ناوارو پر فرد جرم عائد کردی گئی۔ امریکی خبر رساں ادارے کے مطابق ٹرمپ کے سابق مشیر تجارت پر کیپیٹل ہل حملے کی تحقیقات کرنے والے پینل کی جانب سے پیشی سے انکار کرنے کے بعد توہین کانگریس کے الزام میں فرد جرم عائد کی گئی۔