مزید خبریں

ویتنام: ٹریفک حادثے میں ایک ہی خاندان کے 3افراد ہلاک

ہنوئی(انٹرنیشنل ڈیسک) ویتنام کے شمالی صوبے بیک گیانگ میں ٹریفک حادثے میں ایک ہی خاندان کے 3افراد ہلاک ہو گئے۔مقامی ذرائع ابلاغ کے مطابق بیک گیانگ شہرمیں کار نے موٹر سائیکل کو کچل دیا،جس کے نتیجے میں موٹر سائیکل پر سوار تینوں افراد موقع پر ہی ہلاک ہو گئے۔ مرنے والوں میں میاں ،بیوی اور 13 سالہ بیٹی شامل ہے۔