مزید خبریں

پاکستان میں کورونا ویکسین کی 3 کروڑ خوراکوں کا اگست تک ضائع ہونے کا خدشہ

اسلام آباد(صباح نیوز)پاکستان میں عالمی وبا کورونا وائرس سے بچائو کی ویکسی نیشن کا عمل سست روی کا شکار ہے۔ پاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز کم ہونے کے بعد ویکسی نیشن کا عمل بھی سست روی کا شکار ہو گیا ہے، کورونا ویکسین کی تین کروڑ دس لاکھ سے زیادہ خوراکیں
استعمال نہ ہونے کے سبب رواں سال اگست تک ضائع ہو سکتی ہیں۔