مزید خبریں

امام خمینی کی 33 ویں برسی کی مناسبت سے ’یاد امام ‘ کی تقریب

کراچی (اسٹاف رپورٹر)امام خمینی کی 33ویں برسی کی مناسبت سے ’یاد امام ‘ کے عنوان سے کراچی میں حسینیہ ایرانیاں میں ایک تقریب منعقد ہوئی۔تقریب میں اسلامی جمہوریہ ایران کے قونصل جنرل حسن نوریاں، مشہور عالم دین علامہ شہنشاہ حسین نقوی، نائب صدر ملی یکجہتی کونسل قاضی احمد نورانی، علامہ غلام عباس رئیسی اور دیگر نے شرکت کی۔