مزید خبریں

مہنگائی کے خلا ف جماعت اسلامی غربی کااحتجاجی مظاہر ہ آج ہوگا

کراچی( پ ر ) جماعت اسلامی ضلع غربی کے زیراہتمام کمر تور مہنگائی،پیٹرول وبجلی کی قیمتوں کے خلاف احتجاج مومن آباد ، چوک بجلی نگر روڈ پر آج بروز اتوار شام 5 بجے ہوگا۔ جس سے جماعت اسلامی ضلع غربی کے امیرمدثرحسین انصاری ودیگر ضلعی رہنما خطاب کرینگے۔جنرل سیکریٹری جماعت اسلامی ضلع غربی عبدالحنان خان نے کارکنان ودیگر عوام کو بروقت شرکت کی دعوت دی ہے۔