مزید خبریں

غلام نبی میمن کو انسپکٹر جنرل سندھ پولیس مقرر ہونے پر حنیف گوہر کی مبارکباد

کراچی(اسٹاف رپورٹر) یونائیٹڈ بزنس گروپ کے سینئر رہنما اور ایسوسی ایشن آف بلڈرز اینڈ ڈیولپرزآف پاکستان( آباد) کے سابق چیئرمین محمد حنیف گوہر نے غلام نبی میمن کو انسپکٹر جنرل سندھ پولیس اور اللہ بخش جاوید اختر اوڈھوکو ایڈیشنل آئی جی پی کراچی مقرر ہونے پربزنس کمیونٹی کی جانب سے مبارکباد دی ہے۔حینف گوہر نے کہا کہ آئی جی پی سندھ غلام نبی میمن اور ایڈیشنل آئی جی پی کراچی رینج اللہ بخش جاوید اختر اوڈھو دیانتدار اور فرض شناس افسران ہیں جن کی سندھ کے عوام کے لیے خدمات قابل ستائش ہیں۔