مزید خبریں

ٹنڈومحمدخان:بلدیاتی انتخابات نامزدگی فارم کی فراہمی شروع

ٹنڈومحمدخان (نمائندہ جسارت) بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کا آغاز ، نامزدگی فارم کی فراہمی کا عمل شروع کردیا گیا۔ سندھ بھر میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کا آغاز ہوگیا ، ضلع ٹنڈومحمدخان کی ایک یونین کاؤنسل 2 ٹاؤن کمیٹیوں ڈسٹرکٹ کاؤنسل ، 28 یونین کاؤنسلزاور وارڈ ز کیلئے نامزدگی فارم جاری کیے جانے کا عمل شروع کردیا گیا ، جبکہ مختلف تنظیموں اور آزاد امیدواروں کی جانب سے نامزدگی فارم کی وصولی کا عمل بھی شروع کردیا گیا ہے۔