مزید خبریں

شہداد پور: گروہی تصادم میں خاتون سمیت 4 افراد زخمی

 

شہدادپور (نمائندہ جسارت)اسٹیشن روڈ تھیم ھاوس کے سامنے والی گلی میں تھیم برادری کے 2 دھڑوں میں جھگڑا ہو گیا۔ جھگڑے میں فائرنگ، ڈنڈوں، مکوں، اینٹوں کے آزادانہ استعمال سے خاتون سمیت 4 افراد زخمی ہو گئے۔