مزید خبریں

پشاور‘ سابق گورنر شاہ فرمان اور صوبائی وزیر شہرام ترکئی کی ضمانت منظور

پشاور (اے پی پی) پشاور ہائی کورٹ نے سابق گورنر شاہ فرمان اور صوبائی وزیر تعلیم شہرام خان ترکئی کی راہداری ضمانت منظور کرلی۔ دائردرخواست پر چیف جسٹس قیصر رشید نے سماعت کی۔ یاد رہے کہ شہرام خان ترکئی اور شاہ فرمان کے خلاف 25 مئی کے لانگ مارچ کے دوران سرکاری املاک کو نقصان پہنچانے کے الزام میں 2 ایف آئی آرز درج ہیں۔