مزید خبریں

راشد نسیم آج منصورہ میں مرکزی تربیت گاہ سے خطاب کریں گے

لاہور(نمائندہ جسارت)نائب امیر جماعت اسلامی راشد نسیم آج منصورہ میں مرکزی تربیت گاہ کے شرکا سے خطاب کریں گے۔ ’’مستقبل ہے دین فطرت کا‘‘ کے موضوع پر ان کے خطاب کا آغاز بعدنماز عصر ہوگا۔ تربیت
گاہ میںپنجاب کے مختلف اضلاع سے افراد شریک ہیں۔