مزید خبریں

وزیراعظم کیخلاف توہین عدالت کی درخواست ناقابل سماعت قرار

اسلام آباد(صباح نیوز) اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی لانگ مارچ کے تناظر میں وزیراعظم سمیت دیگرکے یخلاف توہین عدالت کی کارروائی کی درخواست ناقابل سماعت قرار دے کر خارج کردی۔ درخواست گزار وکیل کلثوم خالق نے درخواست میں وزیراعظم شہباز شریف اور دیگر کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی شروع کرنے کی درخواست دی تھی، جسے اسلام باد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے ناقابل سماعت قرار دیدیا۔