مزید خبریں

حکومت نے عمران خان سے سیکورٹی واپس لے لی‘شہباز گل

پشاور ( آن لائن ) پی ٹی آئی رہنما شہباز گل نے کہا ہے کہ حکومت نے عمران خان سے سیکورٹی واپس لے لی۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر انہوںنے کہا کہ ایک طرف ایک مجرمہ مریم صفدر کو وزیراعظم کے برابر سیکورٹی دی جا رہی ہے دوسری طرف امت مسلمہ کے لیڈر سے سیکورٹی واپس لینا امپورٹڈ حکومت کی گھٹیا حرکت ہے۔