مزید خبریں

امریکی صدر کا رواں ماہ سعودی عرب کا دورہ متوقع

واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی صدر جوبائیڈن کے رواں ماہ کے دوران سعودی عرب کے دورے کا امکان ہے۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق جمعرات کے روز وائٹ ہاؤس کی جانب سے یمن میں 8برس سے جاری لڑائی میں جنگ بندی میں توسیع کے سعودی اعلان کا بھی خیرمقدم کیا گیاتھا۔جوبائیڈن کے دورئہ سعودی عرب کے دوران یمنی تنازع پر بھی بات چیت کا امکان ہے۔