مزید خبریں

لطیف آباد اے سیکشن کی حدود میں 6 لاکھ کا ڈاکا

حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر) لطیف آباد اے سیکشن کی حدود میں ڈکیتی کی ایک اور وار دات، چار مسلح موٹر سائیکل سوار اسلحے کے زور پر ایک شخص سے چھ لاکھ روپے چھین کر فرار
ہوگئے جبکہ گذشتہ دنوں لطیف آباد میں نمبر6مین مسلح افراد کی جانب سے گیارہ لاکھوں روپے چھیننے کی وار دادت سمیت دیگر وار داتوں کے ملزمان گرفتار نہیں کیے گئے جس کے باعث ڈکتیوں کے حوصلے بلند ہورہے ہیں۔