مزید خبریں

ڈنمارک میں یورپی یونین کی دفاعی پالیسی میں شمولیت کے لیے ریفرنڈم

کوپن ہیگن(انٹرنیشنل ڈیسک) ڈنمارک میں یورپی یونین کی دفاعی پالیسی میں شمولیت کے لیے ریفرنڈم کا انعقاد کیا گیا،جس میں کامیابی کے بعد ڈنمارک یورپی یونین کی دفاعی پالیسی میں شامل ہو جائے گا۔ ڈنمارک یورپی یونین کا واحد رکن ہے جو بلاک کی دفاعی اور سلامتی پالیسی کا حصہ نہیں ہے۔