مزید خبریں

ٹنڈو الہیار: سرکاری گودام کے قریب کارروائی، 2 گرفتار

ٹنڈوالٰہیار(نمائندہ جسارت)تھانہ اے سیکشن کے ایس ایچ او مظہر مہد ی نے اپنی ٹیم کے ہمراہ مخبر کی اطلاع پر کارروائی کر تے ہو ئے سر کاری گودام کے قریب کارروائی کر تے ہو ئے 2 افراد کو گر فتار کر لیا۔ ایس ایچ او تھانہ اے سیکشن مظہر مہدی نے اپنی ٹیم کے ہمراہ مخبر کی اطلاع پر سر کاری گودام کے قریب کارروائی کرتے ہو ئے 2 افراد جاسم بلوچ زاہد بلوچ کو حراست میں لے کر ان کے قبضے سے 510گرام کرسٹل بر آمد کر کے تھانے پر مقد مہ درج کر لیا گیا۔