مزید خبریں

جزلان قتل کیس ،گرفتار ملزمان کے ریمانڈ میں مزید دو دن کی توسیع

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پولیس نے جزلان قتل کیس میں شریک ملزم حسنین اور مرکزی ملزم کے والد فیض کو عدالت میں پیش کیا جہاں تفتیشی افسر کی جانب سے ملزمان کے مزید ریمانڈ کی استدعا کی گئی۔ تفتیشی افسر کاکہناتھا کہ مفرور ملزمان کی گرفتاری کرنی ہے، مفرور ملزمان کے حوالے سے اطلاع سے کہ ملک سے باہر بھاگ گئے ہیں، عدالت نے گرفتار ملزمان کے ریمانڈ میں مزید دو دن کی توسیع کردی۔