مزید خبریں

ڈی جی رینجرز (سندھ) کی اقرا ء یونیورسٹی کے تحت سیمینار کی اختتامی تقریب میں شرکت

کراچی(اسٹاف رپورٹر)ڈی جی رینجرز (سندھ)میجرجنرل افتخارحسن چوہدری نے اقراء یونیورسٹی میں پاکستان رینجرز (سندھ)کے تعاون سے منعقدہ چارروزہ سیمینارکی اختتامی تقریب میں شرکت کی جس کا مقصد معاشرتی اور سماجی سیکورٹی معاملات پر تبادلہ خیال تھا ،اس موقع پر یونیورسٹی کے وائس چانسلر ڈاکٹر وسیم قاضی،انتظامیہ اور طلبہ نے ڈی جی رینجرز کو خوش آمدید کہا ،یہ سیمینار 28تا31مئی 2022ء جاری رہا۔